Subscribe:

Thursday, December 30, 2010

رحمان ملک سورۃ الاخلاص کی تلاوت نہ کر سکا


۳۰ دسمبر ۲۰۱۰
نام نہاد مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا  وفاقی وزیر رحمان ملک تین مرتبہ کی کوششوں کے باوجود بھی سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنے میں ناکام ہو گیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق یوسف رضا کے کہنے پر اس شیطان نے تلاوت کرنا چاہی تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس سے یہ توفیق بھی سلب کرلی ۔ غلط تلاوت کرنے پر وزرا بار بار ٹوکتے رہے تو شیطان نے انہیں یہ کہہ کر چپ کروا دیا کہ وہ اپنے حساب سے تلاوت کر رہا ہے ۔ یہ ہیں امت مسلمہ کے حکمران اور وزرا ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔ سورۃ اخلاص جیسی آسان آیات کی بھی تلاوت نہیں کر سکتے ۔۔۔ 

اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّـهِ ۚ أُولَـٰئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ ۚ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ (19)
شیطان اُن پر مسلط ہو چکا ہے اور ا ُس نے خدا کی یاد اُن کے دل سے بھلا دی ہے وہ شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں خبردار ہو، شیطان کی پارٹی والے ہی خسارے میں رہنے والے ہیں

0 تبصرے:

تبصرہ کریں

آپ کے مفید مشوروں اور تجاویز کی ضرورت ہے
آپ اپنی شکایات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں
بحثوں میں مخالفت بھی کر سکتے ہیں لیکن حدود و قیود کے ساتھ
جزاک اللہ