Subscribe:

Tuesday, April 12, 2011

سخی داتا دربار پر ہونے والا افسوس ناک واقعہ



السلام علیکم
عرفان بھائی یہ جو سخی داتا دربار پر جو اٹیک ہوئے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ میرا مطلب ہے کوئی شخص مسلم ہے اور وہ مومن نہیں (یعنی شرک کرتا ہے ) تو اسلام کا ایسا کون سا پہلو ہے جو مجاہدین کو اجازت دیتا ہے کہ وہ ایسے عام مسلمانوں کو مار دیں جن کو شرک کا کنسپٹ تک پتا نہ ہو ؟ اور یہ مجاہدین کا ہی موقف ہے کہ ہمیں  ایک اسلامی شریعت کے قیام کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے جب ایک مسلم معاشرہ قائم ہوجائے گا تو ایسی فضولیات (درباروں پہ مانگنا ) خود بخود ختم ہوجائے گا ۔بس اس بات کا تفصیلاً جواب بتائیں کیا اگر کوئی مسلم شرک کرتا ہے تو کیا مجاہد کو اسلام میں حق حاصل ہے کہ اسے قتل کردے ؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سخی داتا دربار پر ہونے والے افسوس ناک واقعے پر ہمارے دل غم سے بھرے ہوئے ہیں اور ہم سے زیادہ کون اس بات کا حقدار ہے جو اس پر افسوس کرے اور غم زدہ ہو۔۔۔۔۔
اس واقعے کے کئی دن بعد تک اس موضوع پر بلاگ نہ لکھنے کی وجہ یہی تھی کہ میں اس انتظار میں تھا کہ شاید  مجاہدین کے رہنماؤں کی طرف سے اس کی تردید اور اس افسوس ناک واقعے پر مذمت آجائے ۔۔۔۔ لیکن دجالی میڈیا کے ذریعے اس تردید  کا نشر ہونا کوئی آسان کام نہیں  ہوگا ۔۔۔۔

ہمارا گمان یہی ہے کہ سخی داتا دربار پر ہونے والےدھماکے خفیہ ایجنسیوں کی سازش ہے ۔۔۔۔ دشمنان دین مجاہدین کے خلاف اس نوعیت کی سازشیں پہلے بھی کرتے آئے ہیں ۔۔۔ لیکن اس مرتبہ کی جانے والی  سازش بہت زبردست  اور اس کے اثرات بہت تباہ کن ہیں ۔۔۔۔ یہ دشمن کا پہلا وار ہے جس کی زد واقعی مجاہدین پر براہ راست بہت گہری  پڑتی ہے ۔۔۔
پچھلی تمام سازشوں میں اب تک فرضی ترجمانوں کے ذریعے جھوٹ  کو پھیلانے کی کوشش کی جاتی رہی تھی  ۔۔۔
لیکن اس مرتبہ دشمن نے طالبان کے اصل ترجمان کا نام استعمال کرکے ، ہمیں بھی مبہوت کردیا ہے ۔۔۔۔
واللہ المستعان علینا ۔۔۔۔
اس کے بعد فرضی یا جعلی عمر فدائی کو میڈیا کے سامنے پیش کردینے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ۔۔۔
عمر فدائی کا دجالی میڈیا پر نشر ہونے والی گفتگو میں نے دیکھی ہے ۔۔۔۔ کم از کم میرے لیے اس کو حقیقت تسلیم کرلینا ممکن نہیں ۔۔۔۔ صاف محسوس ہورہا ہے کہ کسی  جعلی  فدائی کو بستر پر لٹا کر رٹے رٹائے جملے کہلوائے گئے ہیں ۔۔۔۔ واللہ اعلم ۔۔۔
یہیں تک محدود نہیں بلکہ اس کے بعد سے جو بھی اصلی یا فرضی  گرفتاریاں ہوئیں ۔۔۔۔ ان کا سلسلہ سخی داتا دربار سے جوڑا جا تارہا ۔۔۔۔ تاکہ عامۃ المسلمین کے ذہنوں میں یہ جھوٹ راسخ ہوجائے ۔۔۔۔ گذشتہ کئی روز  سے میرے لیے اخبارات میں سب سے زیادہ اہم وہی خبریں رہی ہیں جو سخی داتا دربار کے دھماکوں سے متعلق تھیں ۔۔۔ اور اس کی اہمیت کے پیش نظر دیگر خبروں سے کوئی دلچسپی ہی باقی نہیں رہی تھی ۔۔۔۔ ہم پر لازم ہے کہ ہر حال میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی حمد کریں ۔۔۔۔کیونکہ تمام  معاملات کو لوٹنا اسی کی جانب ہے ۔۔۔۔۔  وہی ہے جو شر سے خیر کو برآمد کرتا ہے ۔۔۔۔

 درج ذیل اقتباسات ملاحظہ کریں ۔۔۔ اور سوچیں کہ مجاہدین کےاصولی  موقف کے بارے میں آپ کا کیا تاثر ہے ۔۔۔۔ یہ اقتباسات  شیخ عطیۃ اللہ کے تازہ بیان بعنوان خون مسلم کی عظمت سے اخذ کیے گئے ہیں ۔۔۔۔
"چاہے ہمارا وجود فنا ہو جائے ، ہماری تنظیمیں اور جماعتیں مٹ جائیں اور چاہے ہمارے سب منصوبے خاک میں مل جائیں ، لیکن ہمارے ہاتھوں سے ناحق کسی مسلمان کا خون نہ بہنے پائے "

"ہم اللہ عزو جل کی شریعت ہی کے پابند ہیں جس نے بغیر حق کے کسی نفس کے قتل کو حرام ٹھہرایا ہے ۔۔۔۔ چاہے دشمنان دین کی نفرت و دشمنی حد سے بڑھ جائے اور چاہے ان کی جانب سے وحشت و بربریت کی انتہا ہو جائے مگر اس سب کے مقابلے میں ، اللہ عزوجل کا دین اس بات سے نہایت اعلیٰ و ارفع  ہے کہ ان دشمنوں کی رذیل حرکات کا جواب اس پست سطح پر اتر کر دیا جائے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی کرم و رضا کا حصول دیگر تمام مقاصد سے اعلیٰ اور معزز تر ہے "

" ہماری یہ پیاری امت آج لا دین نظام  ہائے حکومت کی ظلمتوں میں ڈوبی ہوئی ہے ۔۔۔ ایسے مرتد حکمرانوں کے ہاتھوں مجبور  و محکوم  ہے جو خائن ہیں ، دین سے باغی ہیں دشمنوں کے آلہ ء کار ہیں اور ہر دم صلیبی مغرب کے احکامات کی تعمیل میں مصروف کار ہیں ، مگر یہ امت مسلمان امت ہی ہے "

"مجاہدین کے امراء پر لازم ہے ، کہ استشہادی بھائیوں کو ان امور کی خوب نصیحت کریں ، ان کو کسی دھوکہ میں رکھنے سے  شدت سے بچیں کہ ان کو کسی ایسے ہدف پر بھیجا جائے جس کے جواز میں شک و شبہہ ہو ، ایسا کرنا ان کی خیر خواہی ہرگز نہیں ہے "

"اسی طرح استشہادی حملہ کرنے والا بھائی ، اپنے کسی اقدام کا ذمہ دار خود بھی ہے ، اگر وہ کسی ہدف پر حملہ کامل تحقیق کے بغیر اور کچھ سوچے سمجھے بغیر کرتا ہے توبجائے اس کے کہ اس کو شہادت ملے وہ خطاکار اور قابل ملامت ٹھہرے گا ۔ اللہ تعالیٰ کی پکڑ اور اس کے عقاب و عذاب کا مستحق ہوگا ۔اور ہم میں سے کون اس پر راضی ہو سکتا ہے "

"ہر ایسی مخصوص دھماکہ خیز کارروائی معتمد اور قابل  افراد پر مشتمل  مجلس کی نگرانی میں کیجیے ۔ اس مجلس میں علمائے دین بھی ہوں اور معتبر عسکری ماہرین بھی ۔ وہ کارروائی کے ہر ہر پہلو پر علیحدہ علیحدہ تحقیق کے بعد ہی فیصلہ کریں کہ اس اقدام کی اجازت دی جائے یا نہیں "

خون مسلم کی عظمت ۔۔۔۔  شیخ عطیۃ اللہ   حفظہ اللہ  
پیش کش السحاب میڈیا  ۔۔۔   ۲۰۱۱ ء  ۔۔۔

ان تمام اقتباسات کی روشنی میں ہم کیسے یہ باور کر سکتے ہیں کہ مجاہدین اپنے اصولی موقف کے برخلاف اپنی محبوب امت کے انہی مظلوم ، محکوم اور مجبورمسلمانوں کا قتل عام کرنے پر اتر آئیں جن  کے دفاع کے لیےانہوں  نے اپنے آپ کو راہ جہاد کے خطرات میں ڈال رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔

اب ذرا دجالی میڈیا کی یہ  خبربھی  ملاحظہ کریں ۔۔۔ "یہ تمام بارودی مواد ، مزاروں اور درباروں کو تباہ کرنے کے لیے منتقل کیا جارہا تھا "۔۔۔۔۔ گویا مجاہدین کے پاس اب ان اہداف کے سوا کوئی ہدف ہی باقی نہیں رہا ۔۔۔۔ اور گویا مرتدین اور کفریہ حکومت کے آلہ کاروں سے ہماری جنگ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی  ۔۔۔۔ واللہ المستعان ۔۔۔

اب میں آتا ہوں اس شبہہ کی طرف جو کسی کے ذہن میں پیدا ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ یعنی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ  خدانخواستہ اس کارروائی کے پیچھے کوئی ایسا گروہ ملوث ہو  جو اپنے آپ کو مجاہدین سے منسلک سمجھتا ہے  ۔۔۔۔ تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بے شک یہ گروہ اس  بھیانک کارروائی  کے دنیاوی اور اخروی نتائج سے بے پرواہ ہو چکا ہے  ۔۔۔۔  اور اس قسم کا ہدف بنانےوالا  اپنے آپ کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی نصرت اور مدد سے محروم کرنے پر تلا ہوا ہے ۔۔۔ بلکہ اس سے آگے بڑھ کر وہ اپنے آپ کو اللہ کی پکڑ ، غضب ، عتاب و عذاب کے خطرے  میں ڈال رہا ہے ۔۔۔۔

لیکن یہ وضاحت ضروری ہے کہ ایسے کسی گروہ کی موجودگی ثابت بھی ہو جائے تو کوئی اسے اپنے لیے جہاد سے دور رکھنے  کا عذر نہیں بنا سکتا ۔۔۔۔ اگر کوئی اپنے آپ کو ایسے گروہ کی موجودگی کے سبب جہاد سے دور بٹھائے رکھنے پر راضی ہوا ۔۔۔ تو بالیقین وہ گمراہی میں پڑ گیا  ۔۔۔۔اور ترک جہاد پر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وعیدوں کا مستحق ٹھہرے گا ۔۔۔

واللہ غالب علیٰ امرہ ولکن اکثر الناس لا یعلون ۔۔۔

11 تبصرے:

Anonymous said...

Assalamu alaikum.........
Bhai Bohat Afsos ki baat he
Apne b Us Shirk k garrh ko
"Sakhi Data Darbar" likha he!!!!!!!!!!
Bohat Zyada bhaiyon k Dil dukhe hen is post se
Naam nihad salfiyon ko tanqeed ka moqa milta he
Warna Mujhe Yaqeen he k ap use
"Sakhi Data Darbar" nahe mante..
Plz Islah k bad mera comment Delete kar dijiye ga
Jazakumullah

ابو جمال said...

میرا بھی یہی خیال ہے کہ عرفان بھائی کو اس پر کچھ وضاحت کرنی چاہیے

مزار پرستوں سے اتنی بھی ہمدردی اچھی نہیں

عرفان بلوچ said...

بھائیو !! میری پہلے ہی اس تحریر پر بہت کلاس لی جاچکی ہے ۔ لیکن میرا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ میں مزار پرستی کے خلاف نہیں

یہاں میں نے صرف یہ وضاحت کی تھی کہ یہ حملے ہم نے نہیں کیے اور ہم ان حملوں کے خلاف ہیں

ہاں اگر صرف مزار کو دھماکے سے اڑایا جاتا تو بہتر تھا

یعنی اس وقت جب عوام وہاں موجود نہیں ہوتی

رہی بات ان کو مشرک یا مسلم سمجھنے کی ہے تو میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا

میرے استادوں نے مجھے یہی سکھایا ہے کہ عام مسلمان جہالت کے عذر کی وجہ سے معذور سمجھے جائیں گے

Anonymous said...

عرفان بھائی اگر مزار پرست جہالت کی وجہ سے مشرک نہیں تو اور کون مشرک ہوگا؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ حملہ مجاہدین نے نہیں کیا تو آپ اس معاملے مین خاموش رہتے تو بہتر تھا۔
آپ کی اس تحریر کی وجہ سے بہت شکوک پھیلے ہیں
جہالت کے عذر کے حوالے سے آپ اعلام الموقعین پڑھیں۔ بہت اچھا لکھا اس مسئلے پر امام ابن القیم رحمہ اللہ نے۔

Tausif Hindustani said...

jo but ki ibadat men aur mazar ki ibadat men farq karta ahi use apne dimaagh ka ilaaj karna chahiye , aur use sheikhul Islam Muhammad bin Abdulwahab Rah. ki kitaabon ka mutala karna chahiye ,uske tamaam shubhat insha Allah door ho jayenge , in mazaron par jane wale men se aksar kafir se bhi badtar hain yaqeen an ho to unke beech kuch din rahkar dekh lena aur unse baat karke dekh lena mai to unhi ke beech pala badha hoon , inki baat sunkar ek muwahhid ka dimaag sunn ho jaye , aur inke kartoot dekh kar dil gusse se phat pade ki ye sab Islaam ke naam par khule aam kufr bakte hain aur karte hain , Allah ki lanat ho qabron ko sajdagah banane walon par , jaisa ki Nabi. S.A.W> ne inhe sabse bure logon men shumar kia hai aur lanat ki hai

عرفان بلوچ said...

پیارے بھائی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
میں کہہ چکا ہوں کہ مجھے بھی اس مزار پرستی سے نفرت ہے ، یہاں صرف ان دھماکوں کی مذمت کی جارہی ہے ، اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عوامی مقامات پر دھماکے کر کے آپ جنگ جیت سکتے ہیں تو مجھے افسوس ہے کہ ہمارے شیوخ کی یہ رائے نہیں

آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ میری رائے کی کوئی اہمیت نہیں نہ ہی میں اس قابل ہوں

میں تو اپنے شیوخ کی رائے کا پابند ہوں

اگر آپ پوچھتے ہیں میرے شیوخ کون ہیں تو اگرچہ امنیات کی وجہ سے مناسب تو نہیں تھا لیکن معاملہ ایسا ہی ہے تو عرض کردیتا ہوں کہ میں شیخ انوار العولقی ، شیخ عطٰیۃ اللہ ، شیخ ابو یحییٰ اللیبی اور شیخ ابو محمد القمدسی کی رائے کا سب سے بڑھ کر احترام کرتا ہوں

جو رائے میں نہ یہاں بیان کی ہے ، وہ شیخ عطیۃ اللہ حفظہ اللہ کی ہے میری اپنی نہیں ہے ۔ اس لیے آپ سے گذارش ہے کہ اپنا لہجہ دھیما رکھیں

یہاں مزار پرستی زیر بحث نہیں تھی ، بلکہ اس حملے سے متعلق اپنا یعنی مجاہدین کا رد عمل ظاہر کرنا تھا ، جو شیخ عطیۃ اللہ اور شیخ ابو یحییٰ اللیبی کی آرا کے عین مطابق ہے


اگر آپ کواس تحریر سے یہ غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے کہ شیوخ ان کے کفر یا شرک کے قائل نہیں تو ایسی بات نہیں ہے ، البتہ یہ معاملہ احتیاط کا تقاضا کرتا ہے جس کے لیے یہاں مناسب موقعہ نہیں ہے

Anonymous said...

السلام علیکم
اس بات کی دلیل کہ مجاہدین ان مزاروں پر حملوں کے خلاف ہیں مجاہدین کے کسی قائد سے دیں
اور اگر ہیں بھی تو کس وجہ سے شرعا یا حکمت عملی کے طور پر

Anonymous said...

میرےخیال میں عوامی مقامات اور مزاروں میں فرق ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ کبھی کبھی ایسے حملے کردینے میں بھی حکمت ہوسکتی ہے اور شاید جنگ جیتنے میں آپ کی معاون ثابت ہوں۔

Tausif Hindustani said...

irfaan bhai ki baaton se mai ittefaaq rakhta hun , har cheez men hikmat amli zaroori hai ,

Anonymous said...

Assalamu alaikum.........
Bhai Jaaan!!!
///////////////////////////////////
[Mene sub se pehle comment me bhi apko yehi baat kahi thi choonke meri baat pe apne ghaur nahe kiya, balke new comments me new topic shuru hogya so aem gonna revise my comment]
///////////////////////////////////
bhai
mene "mizar parasti"
ya "mushrikeen ko achha smjhne"
ya "shirk k garrh pe hamla karne"
ki baat nae ki thi...
PLZ GHOAR FRMAEN
aap ne apne Answer me kaha he
سخی داتا دربار پر ہونے والے .....
aor
ہمارا گمان یہی ہے کہ سخی داتا دربار پر ہونے والے..
aor
ن کا سلسلہ سخی داتا دربار سے جوڑا جا تارہا ۔۔۔۔
aor
جو سخی داتا دربار کے دھماکوں سے متعلق تھیں ۔۔۔
me aaapko urdu farsi dictionary k use ki takeed krne ki jasarat karna chahun ga...
سخی داتا k alfaz kisi insan k liye appropriate nae hen
[mujhe pukhta guman he k ap hargiz us "taghoot jagha" ko is naam k qabil nae smjhte honge, ye aqeeda ka bunyadi msla he]
lekin
shirk fil Asmaa wasSifaat
k dar se
Zaroori he k ap PLZ Foran apni Post ko EDIT kar k ALI HAJVERI K MIZAR ya koi aor munasib Name se Change kar den..
aor Istrah se Apki Tahreer MUWAHHIDEEN ko Is tension me nae dale gi k ap unke aqide pe compromise karne walon me se hen
PLZ GHAOR se Parrh k REACT kijiye ga
wALLAHul HAADI Wahuwal MUSTA'AAN
JazakALLAH

Alia said...

lagta he irfan bhai kosmjh e nae aee
asl me in Mohtaram bhai Jan ka Maqsad he k
Agar aapne ali hajveri ko data kehna he to phir
=yasoo maseeh ko b
khudawand kaho!!!
q k sab eesaee yehi kehte hen
=mirza qadyani ko b nabi kaho
q k sb qadyani kehte hen
=Moh Ali gunah
ko Qaid e azam kaho
q k sb kehte hen
=Ali r.a etc ko hajat rawa,
mushkilkusha kaho
q k sb kehte hen
nae to muwahideen k nam se chlne wale media se Sakhi data jese shirkiya words b khtam karo
I hop you'll understand
and modify the post
Thanx bro
assalamu alaikum...

تبصرہ کریں

آپ کے مفید مشوروں اور تجاویز کی ضرورت ہے
آپ اپنی شکایات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں
بحثوں میں مخالفت بھی کر سکتے ہیں لیکن حدود و قیود کے ساتھ
جزاک اللہ