Subscribe:

Friday, December 2, 2011

ہم پر کیا بیتی

سانحہ لال مسجد

ہم پر کیا بیتی

ام الشہداء محترمہ ام حسان صاحبہ

پرنسپل جامعہ سیدہ حفصہ ؓ

مکمل کتاب یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے


پاسورڈ

h^xHi*kK2bMn#$Mop0lb%xbV$







کتاب سے اقتباس :

وہ سات دن میری زندگی کے ناقابل فراموش دن ہیں جب میں نے اپنے بچوں اور بچیوں کو بھوک اور پیاس کی شدت کی وجہ سے تڑپتے دیکھا ۔۔۔  جب میں اس منظر کو یاد کرتی ہوں تو لرز جاتی ہوں کہ میرے سامنے میری چھوٹی چھوٹی بچیاں خاک و خون میں تڑپ رہی تھیں ۔۔۔۔  ان کے زخموں سے خون بہہ رہا تھا ۔۔۔۔  وہ کھانے کو کچھ مانگتیں تو میرے پاس انہیں دینے کے لیے تسلی کے سوا اور کچھ نہ ہوتا ۔۔۔.  جب وہ پانی کا سوال کرتیں تو میں بے بسی سے ہاتھ ملتی رہ جاتی ۔۔۔  سات دن کے وہ سینکڑوں منٹ اور ہزاروں لمحات میں سے ہر ہر لمحہ ہمارے لیے قیامت بن کر گزرا  ۔۔۔۔  آپ نے لوگوں کو گولیاں لگنے کی وجہ سے تو مرتے دیکھا ہوگا ۔۔۔  بیماری کے نتیجے میں دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن بھوک اور پیاس کی وجہ سے کسی کو نڈھال اور بے حال ہوتے ہوئے  کبھی نہیں دیکھا ہوگا ۔۔۔۔ آپ نے جوانوں کے جسموں سے بہنے والے خون کو تو ضرور دیکھا ہوگا لیکن پھولوں اور کلیوں جیسے مسلے ہوئے  بچے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے ۔۔۔  وہ کیا بے بسی کا عالم تھا کہ ہمارا وہ مدرسہ جہاں سینکڑوں لاوارث بچیوں کے لیے کھانا تیار ہوتا تھا اب وہاں ایک روٹی بھی میسر نہ تھی ۔۔۔۔۔

8 تبصرے:

ابو جمال said...

correct password

h^xHi*kK2bMn#$Mop0lb%xbV$

h^xHi*kK2bMn#$Mop0lb%xbV$

h^xHi*kK2bMn#$Mop0lb%xbV$

:::::::::::

Malik Sooper said...

لال مسجد میں جو کچھ بھی ہوا لیکن اللہ تعالیٰ نے لال مسجد کے واقعے پاکستان میں بالکل اسی طرح حق وباطل کے درمیا ن لکیر بنا دیا جس طرح گیارہ ستمبر کے واقعے کو پوری دنیا کے لیے حق وباطل کے درمیان فرق کرنے والا دن بنایا تھا۔

عرفان بلوچ said...

جزاک اللہ سوپر بھائی سوپر بات کہی

اللہ پاک سوپر جزا دے

سعد said...

میرا خیال ہے کتاب سے مزید منتخب اقتباسات بلاگ پر لگا دیں مہربانی کر کے

زیادہ فائدہ ہو جائے گا

Behna Ji said...

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہت مؤثر اور فکر انگیز آپ بیتی ہے یہ بہن ام حسان کی . الله کی غیبی مدد کے واقعات نے بھی ایمان کو جلا بخشی .آنسو تو بے شک بہے لیکن اب تو وہ بھی با عث شرمندگی ہیں کہ ،
خون جہاں بہنا ہو وہاں اشکوں کا کیسا بہنا
آفرین ہے ان بہنوں کی استقامت اور ایمان غیر متزلزل پر . یہ ہمارے لئے ایک بہت اونچی مثال چھوڑ گئی ہیں . اور جب تک ہم بھی دین کی سر بلندی کے لئے ایسا ہی کوئی بڑا کام نہ کر لیں انشااللہ تب تک ہم سر اٹھانے کے قبل نہی ہونگی . وہ ایمان کس کام کا جو اتنا ظلم ہوتا دیکھے اور پھر بھی آپکو عمل پر نہ اکسایے .الله ہم سب کو بھی شرح صدر دے کہ ہم بھی وہی کام کریں جو الله ہم سے چاہتا ہے آمین .

Anonymous said...

meri mujahedeen se ye apeel hai k shia rafzi khabees qoom k ek ek fard ko chun chun kr maro
kun k shia lal masjid k shuhada ko galiyan detay hen aur foj ko support krtay hen....
aur shion rafzion k baqi karanamay sub log jantay hen is liye ttp ko chahiye k zara in shion kutton ko lagam den aaj kal ye barhi jurr'at ka muzahira kr rhay hen

عزام میڈیا said...

allah qobool farmae

Anonymous said...

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے

تبصرہ کریں

آپ کے مفید مشوروں اور تجاویز کی ضرورت ہے
آپ اپنی شکایات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں
بحثوں میں مخالفت بھی کر سکتے ہیں لیکن حدود و قیود کے ساتھ
جزاک اللہ