Subscribe:

Friday, December 23, 2011

ای میل اور تبصرے

محترم بھائی ،
مجاہدین کی طرف سے جو ویڈیوز آتی ہیں یہ اردو میں ہوتی ہیں جیسے السحاب کی اور حطین کی ویڈیوز ، تو بھائی پوچھنا یہ ہے کہ یہ ویڈیوز اردو میں کیسے بنائی جاتی ہیں ؟اگر آپ اس سوفٹ ویئر کا لنک اور تھوڑی بہت رہنمائی تصاویر کے ذریعے دے دیں تو بہت زیادہ مہربانی ہو گی ۔ بندہ بھی اسی طرح کی ویڈیوز بنانا چاہ رہا لیکن بن نہیں رہی ہیں میں کئی بار یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو ۱۱ پلس اور اسی طرح کے دیگر سوفٹ ویئر استعمال کر چکا ہوں لیکن اس میں اردو نستعلیق ایدیٹنگ میں ناکامی کا سامنا کرنا کرنا پڑا اس لئے آپ سے راہنمائی کا سوچہ امیڈ ہے کہ اس سلسلے میری مدد فرمائیں گے ۔اللہ آپ کی تمام شرور سے حفاظت فرمائیں اور دین کا کام اور لگن اور محنت سے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
والسلام آپ کا بھائی
حسان حنفی از عزام میڈیا سیل
:::::::::::::::::

حسان بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
غالبا ً آپ کا مطلب یہ ہے کہ ویڈیو میں اردو ٹیکسٹ کیسے ڈالا جاتا ہے اور وہ بھی نستعلیق فونٹ میں
تصاویر کے ذریعے سمجھانا کافی مشکل کام ہے  ۔۔۔ میں نے ابو جمال بھائی  سے کہا تھا کہ وہ گرافکس اور ملٹی میڈیا کے حوالے سے مجاہدین کے لیے ایک تربیتی مواد تیار کریں ۔۔۔۔۔ بہر حال کام کافی مشقت طلب ہےاور اس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں اس لیے تاحال وہ اس کام کے لیے اپنے آپ کو تیار نہیں کر پائے ہیں ۔۔۔
اردو نستعلیق فونٹ کے لیے آپ اردو ٹائپنگ کا سوفٹ وئر ان پیج استعمال کریں اور اس کے صفحات کو ای پی ایس (eps) فارمیٹ میں ایکسپورٹ (export)کریں ۔
پھر اڈوبی فوٹو شاپ کی مدد سے ای پی ایس کو پی ایس ڈی(psd) فارمیٹ میں تبدیل کر دیں ۔فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کا کلر تبدیل کرنا ہو کرلیں ۔۔۔   ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے اڈوبی آفٹر افیکٹس کا استعمال کریں ۔ یہ بہترین سوفٹ وئر ہے ۔۔۔ اور انٹرنیٹ پر اس کےسمعی و  بصری تربیتی پروگرام باآسانی مل جاتے ہیں۔پی ایس ڈی ۔۔۔ اڈوبی آفٹر افیکٹس میں امپورٹ کریں اور ویڈیو میں جہاں استعمال کرنا ہو کریں۔۔۔
والسلام


محترم بھائی آپ سے چند سوالوں کے جوابات چاہوں گا یہ سوالات مجھ سے پوچھے گئے ہیں اگر چاہیں تو ان کو اپنے بلاگ پر پوسٹ کر دیں

سوال نمبر ۱ : ابھی جو ضرب مومن کے کالم نگار انور غازی کی کتاب ’’شیخ اسامہ کتنی حقیقت کتنا فسانہ ‘‘ آئی ہے اس کے بارے میں مجاہدین کی کیا رائے ہے ؟ کیا اس کا مطالعہ کرنا صحیح ہے؟

آج اتنا ہی باقی سوالات آئندہ نشست میں ان شاءاللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ کتاب میرے مطالعہ سے نہیں گزری ۔۔۔ اس لیے کوئی رائے نہیں دے سکتا ۔۔۔
اس بلاگ پوسٹ کے بعد یہاں تبصروں میں آپ کو جواب مل سکتا ہے
والسلام

8 تبصرے:

محمد خان said...

اسلام علیکم
عرفان بھائی آپکی بیان کی ہوئی ترتیب بھی اچھی ہے
حسان بھائی اگر آپ چاہتے ہے کہ آپ ڈاریکٹ سوفٹ وئیر پر اردو لکھے تو اسکے لئے ایک سوفٹ وئیر ہے جو جس پر آپ ڈاریکٹ اردو لکھ سکتے ہے
اس پر بھی اچھی خاصی ایڈیٹنگ ہوجاتی ہے اور اگر مہارت زیادہ ہو تو بہت ہی اعلی ایڈیٹنگ ہوجاتی ہے
اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سوفٹ وئیر ایف ایل وی فائلز کو بھی سپورٹ کرتا ہے جبکہ باقی دوستے سوفٹ وئیر اسکے مقابلے میں ایف ایل وی کی فائل کو سپورٹ نہیں کرتے۔
سوفٹ وئیر کا نام یہ ہے۔
AVS Video Editor
سائز کے اعتبار سے کوئی بڑا سوفٹ وئیر نہیں ہے۔
کوئی 200 ایم بی کے قریب ہوگا۔
دیکھ لے ڈانلوڈ کرلے اور اگر فل ورڑن نہ ملے تو یہی کمنٹ کرلینا میں آپکو کریک کا لنک دے دونگا۔
وعلیکم سلام۔


اور ہاں آپ اس سوفٹ وئیر میں ہر قسم کے فونٹ کی سیلیکشن کرسکتے ہے چاہے پشتو کے ہو یا اردو کے یا عربی کے۔

Anonymous said...

sony vegas studio men protype titler use ker k urdu text bohot zabardast effects k saath dala jaa sakta hai

عزام میڈیا said...

mohammaad khan bhai AVS VIDEO EDITOR ka crack link to dy den buhut meherbani ho gi

محمد خان said...

عزام بھائی
بھائی میرے پاس یہ والا ورژن ہے اور یہ اسکا کریک ہے۔
5.1.2.131
یہی ورژن بہتر ہے کیوکہ نئے ورژن میں کوئی خاص چیزیں نہیں ہے۔
یہ لے کریک اور اس میں موجود ریڈمی فائل کو دیکھیں اور پھر اسے کریک کرے اگر بھر بھی نہ ہو تو آپکا بھائی حاضر ہے۔

http://www.mediafire.com/?2fq5ajm0fkumfu6

azaam media said...

mohammad khan bhai is me se kon si file rheek hay kiun in me jis file ko bho open karen to eror aa jata hay ...class not registered likh hoa aata hay . plzzzzzzz rehnomai farma den

محمد خان said...

ارے بھائی اسکو اوپن نہیں کرنا اسے کاپی کرکے پیسٹ کرنا ہے۔
دیکھیے۔.


1: sabsay pehlay AVS Video Editor Version: 5.1.2.131 download karkay install karain.

2: Phir is address ko copy karain crack folder mein readme file hain waha say "C:\Program Files\AVS4YOU\AVSVideoEditor"

2: phir Crack foler mein say isay copy karain AVSVideoEditor.exe or jo folder khola tha 2nd Tariqay mein us mein paste karday replace k liye yes mangay ga yes karday.

Done!


ya idhar say copy karlay address ya location per chalay jaye.

AVSVideoEditor.exe - C:\Program Files\AVS4YOU\AVSVideoEditor
AVSScreenCapture.exe - C:\Program Files\AVS4YOU\AVSScreenCapture
AVSVideoRecorder.exe - C:\Program Files\AVS4YOU\AVSVideoRecorder

محمد خان said...

Azzam bhai yeh dekho yeh meinay eik Channel banaya hain is per upload karta rahunga

Ap dekh lo yeh video kesi hain meinay isi AVS editor per banayi hain

http://www.youtube.com/watch?v=BQ9U7ZSwelw

jitni maharat ho utna hi kaam khoobsurat hota hain..

Anonymous said...

Assaalam-o-alaikum. kay bad araz ya hay. k may naya naya is form par ayan ho.kia koi aisa tariqa bata skta hay .k may har waqat mujahideen k halat say bahabar raho.

تبصرہ کریں

آپ کے مفید مشوروں اور تجاویز کی ضرورت ہے
آپ اپنی شکایات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں
بحثوں میں مخالفت بھی کر سکتے ہیں لیکن حدود و قیود کے ساتھ
جزاک اللہ